اسلام میں شاعری کی حیثیت

الف نظامی

لائبریرین
page.jpg

اسلام میں شاعری کی حیثیت
 

محمد وارث

لائبریرین
نظامی صاحب اس کتاب کے کاپی رائٹس کی کیا پوزیشن ہے؟

میں اس پراجیکٹ پر کام کر سکتا ہوں بشرطیکہ اس کی اجازت ہو!
 

حسن نظامی

لائبریرین
سلام مسنون! الف نظامی جی یہ کتاب میں یونیکوڈ کر چکا ہوں۔ معذرت کہ ذرا تاخیر سے دیکھ سکا۔ ایک رات کسی نے پڑھنے کے لیے تجویز کی تھی اور اسی رات پڑھنے کے ساتھ ساتھ اس کی اہمیت کے پیش نظر القلم پر اسے یونیکوڈ میں قلم کاروں کے لیے پیش کر دیا۔
کتاب کا ربط یہ ہے:
اسلام میں شاعری کی حیثیت اور متعلقات شعر پر ایک تحقیقی نظر
 
آخری تدوین:

حسن نظامی

لائبریرین
الف عین (بابا جانی) بہت شکریہ کہ میری کاوش کو شرفِ قبولیت سے نوازا اور زینتِ محفل بھی کیا۔ میری گزارش ہو گی کہ ای بک بناتے ہوئے یا اپنی لائبریری میں لگاتے ہوئے القلم کا ذکر ضرور کیجیے گا۔ ممنون رہوں گا۔
 

الف عین

لائبریرین
بغیر حوالے کے میں کوئی کتاب ہی نہیں رکھتا۔ القلم اور اردو محفل، اور الف اور تمہارا، نظامیان کا ذکر ضرور رہے گا۔
 
Top