اسلام اور انسانی حقوق - تبصرے اور تجاویز

شمشاد

لائبریرین
اعجاز بھائی سمجھ نہیں آئی آپ کے مندرجہ ذیل پیغام کی۔ کیا آپ کوئی ربط دینا چاہ رہے تھے؟
 

الف عین

لائبریرین
بھائی یہ لائبریری کا فورم ہے۔ ظاہر ہے کہ یہ کسی کتاب کا سرورق یا کم از کم پلیس ہولڈر بنا دیا ہے۔ ایک تبصرہ بھی ٹائپ کیا تھا لیکن اس وقت محفل کا ڈیٹا بیس گڑبڑ کرنے لگا۔ شاید پوسٹ نہیں ہو سکا
 

الف عین

لائبریرین
شمشاد۔ اوپر کے دو پغامات کو تبصرے کے تانے بانے میں شفٹ کر دیں۔ میں تبصرے کا ایک کھول رہا ہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
اعجاز بھائی میں نے خود ہی تبصرے اور تجاویز کا یہ دھاگہ کھول دیا ہے۔ آپ نے اگر کھولا تھا تو مجھے ملا ہی نہیں۔
 
Top