اسلام آباد میں چند قدم

زیک

منتظم
نومبر میں چند دن کے لئے پاکستان جانا ہوا۔ کچھ سیر سپاٹا تو نہ کیا کہ وجہ والدین کی عدم صحت تھی اور وقت انہی کے ساتھ گزرا۔ بہرحال آس پاس کچھ پیدل چلا اور اسی چلنے میں کچھ تصاویر بھی لیں۔
 
اسلام آباد میں چند قدم ہم نے بھی چلے ہیں جن پہ لگتا تھا الگ لڑی کا خرچہ کرنا انصاف نہ ہوگا۔ ادھر آپ کی ہی بھنگ میں رنگ ڈال دیں گے۔۔۔😂
 
آخری تدوین:

زیک

منتظم
اسلام آباد میں چند قدم ہم نے بھی چلے ہیں جن پہ لگتا تھا الگ لڑی کا خرچہ کرنا انصاف نہ ہوگا۔ ادھر آپ کی ہی بھنگ میں رنگ ڈال دیں گے۔۔۔😂
میری تصاویر ایک صفحے ہی میں ختم ہو جائیں گی۔ اس لئے آپ بھی اپنی روداد و تصاویر یہیں شامل کر لیں۔
 

زیک

منتظم
اس اسلامی چیرٹی کی بلڈنگ کے ساتھ ہی یہ ندی نالہ تھا اور کوڑا۔ پانی کے قریب یا پانی میں کوڑا پھینکنا انتہائی غلط حرکت ہے
 

زیک

منتظم
ایف 9 پارک اگر پیدل جانا چاہتے ہیں تو یہ 6 لین کی سڑک کراس کرنی پڑے گی۔ وہ تو اسلام آباد میں ٹریفک بالکل نہیں ہے اور سب بہت سلو چلاتے ہیں ورنہ یہ ممکن نہ ہوتا
 
Top