اسلام آباد راولپنڈی کے محفلین سے ملاقات کا موقع

نیرنگ خیال

لائبریرین
اپنے نینی بھیا کی طبعیت میں اسلام آباد میں بھی لاہوریوں جیسی زندہ دلی تھی اور اب تو نشہ بڑھتا ہے شرابیں جو شرابوں میں ملیں والے حالات پیدا ہو چکے ہوں گے :)
جی۔۔ لیکن حالات تو اتنی بھی میسر نہیں مے خانے والے ہیں۔۔۔۔۔۔ احباب تو کپی اور پوے کا کہتے ہیں۔۔۔ مگر ہم مصلحتا بھی مفاہمت پر آمادہ نہیں۔
 
احباب کل کسی وقت تابش میاں سے ملاقات ہوگی ان شا اللہ
اسلام آباد راولپنڈی میں مقیم اگر کوئی اور دوست بھی ملاقات کرنا چاہے تو رابطہ ضرور کرے
مزید یہ کہ اگر کوئی الله کا بندا مجہے استاد محترم جناب یعقوب آسی صاحب کا فون نمبر عنایت کردے تو عین نوازش
مزید یہ کہ لاہور میں موجود محفلیں سے ملاقات کا امکان بھی ہے وہ بھی رابطہ کر لیں
خاص طور پر نیرنگ خیال اور راحیل فاروق بھائی رابطہ کر لیں
خط کو تار سمجھیں اور تھوڑے کو بہت
 

آوازِ دوست

محفلین
استاد محترم آسی صاحب فیس بک پر تو رابطے میں ہیں نمبر البتہ نہیں ہے اُن سے درخواست کرتے ہیں اگر آپ کو پہلے مل جائے تو مجھے ذاتی پیغام میں بھیج دیجئے گا. شکریہ
 
Top