اسلام آباد : ایک طائرانہ نظر میں (میری فوٹو گرافی)

عمر سیف

محفلین
ٹیگ کیوں نہیں ملتے ؟؟

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

زبردست ۔۔ آپ نے دو تصاویر میں تقریباً پورے اسلام آباد کی سیر کروا دی ۔۔۔
 

آصف اثر

معطل
اس باربھی ایک بہترین کاوش۔ بے حد معلوماتی اور جان دار تصویر۔
ٹیگ کی اطلاع نہیں ملی۔
پینو راما کے لیے گیگاپین کے علاوہ ایک اور مشہورویب سائٹ http://www.360cities.net بھی دیکھ لیجیے۔
دوسری بات یہ کہ پشتو میں پينوراما کےليے "لرليد" کا لفظ مستعمل ہے مگر اُردو میں ابھی تک لفظ نہیں ملا۔ یہ بات مجھے بہت غم زدہ کرتی ہے۔ ۔۔ اس کے لیے کچھ کرنا بہت ضروری ہے۔ وگرنہ ہر نیا لفظ انگلش کااستعمال ہونا شروع ہوگیا تو وہ وقت بہت قریب ہے جب مجبوراً بھی انگلش کے الفاظ استعمال کرنے پڑیں گے۔
آخر میں غرض ہے کہ اس طرح کے شہر گِیر تصاویر کے ساتھ سیٹیلائٹ تصویر بھی دیا کریں۔ اس سے چار چاند لگیں گے۔ ضروری تو نہیں ہے گرچہ۔
شکریہ۔
 
Top