اسلامک کوئز

ام اویس

محفلین
نجاشی حبشہ کے بادشاہ

عشرہ مبشرہ میں سے سب سے آخر میں انتقال کرنے والے صحابی کون سے ہیں ؟
 

سروش

محفلین
سعد بن أَبي وقاص رضی اللہ عنہ 55 هجري
جبكه سعيد بن زيد رضی اللہ عنہ كي وفات 50 هجري هے ۔
 
آخری تدوین:
Top