استاد کا قتل

بہت صدمے کے ساتھ یہ خبر پڑھی کہ کوئٹہ میں‌باٹنی کے پروفیسرکا قتل ہوگیا۔
اوریا جان مقبول کا یہ کالم اپنی قوم کے حالت کی عکاسی کرتا ہے۔
1100393201-2.gif

ایکسپرس
 

زینب

محفلین
بہت بہت افسوس ہوا۔اللہ انہیں جنت میں جگہ دے بھلا ایسے انسان کی کسی سے کیا دشمنی ہو سکتی ہے۔۔۔میرا افسوس ڈبل ہے کہ وہ میرے گاؤں والے تھے
 

پپو

محفلین
قتل کسی کا بھی افسوسناک ہوتا ہے مجھے اس قتل پر ایک اور فرشتہ یاد آگیا جسے ایسے ہی درندوں نے شہید کردیا تھا اور وہ تھا حکیم سعید کا قتل اللہ ہم پر رحم فر مائے
 

arifkarim

معطل
آج کل قتل کسی دشمنی کی وجہ سے نہیں ہو رہے۔ بات دراصل یہ ہے کہ پاکستان میں انسانی جان کی کوئی قیمت نہیں۔ جب انتہا پسندوں نے ایک قومی لیڈر بینیظیر کو نہیں بخشا تو ایک آدمی کی انکی نظر میں کیا حیثیت ہو گی؟
 
Top