استاد بھارت میں شاگرد سات سمندر پار

رضوان

محفلین
ہندوستان میں ای لرننگ یعنی انٹر نیٹ پر درس و تدریس کا سلسلہ تیزی سے پروان چڑھ رہا ہے۔ یورپ اور امریکہ کے ہزاروں طلباء انٹر نیٹ پر ہندوستانی اساتذہ سے طبیعات، کیمیا، حساب اور انگریزی جیسے مضامین میں تعلیم حاصل کرہے ہیں اور کال سینٹرز کی طرح ای ٹیوشن کا یہ نیا کاروبار تیزی سے ترقی کررہا ہے۔

مکمل خبر بی بی سی پر
http://www.bbc.co.uk/urdu/india/story/2006/03/060327_elearning_india.shtml
 

قیصرانی

لائبریرین
درست کہا۔ یہ چیز تو اب باقاعدہ کاروبار بن گئی ہے۔ اس کی باقاعدہ ٹیوشن فیسز اور ادارے اور پتہ نہیں کیا کیا :) اور کچھ ہو نہ ہو، تعلیم کی فراہمی ہی سب سے اہم بات ہے
 
Top