استاد ، شاگرد اور ہاتھی

خرد اعوان

محفلین
استاد نے اپنے شاگرد سے پوچھا ،“ ذرا بتاؤ تو سہی ہاتھی کہاں پائے جاتے ہیں ؟“

شاگرد نے کہا ،“ جناب ! ہاتھی اتنے بڑے ہوتے ہیں کہ ان کے کھو جانے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ۔“

استاد نے ہنس کے پھر پوچھا ،“ بیٹا میں یہ پوچھ رہا ہوں کہ ہاتھی کہاں ملتے ہیں ؟‘

“ جہاں اور ہاتھی ہوں وہاں ۔“ شاگرد کے جواب نے انہیں مزید تپا دیا ۔

“ اچھا ۔ ۔ ۔ ۔ یہ تو تمہیں معلوم ہونا ہی چاہیے کہ ان کا حافظہ بہت اچھا ہوتا ہے ۔۔ ۔ ۔ ۔ کیوں ؟“

“ جناب ہاتھیوں کے پاس باتیں ہی کون سی ہوتی ہوں گی جو وہ بھول جائیں تو پریشانی ہو ۔“
 
Top