تاسف استادِ محترم کے چھوٹے بھائی کا رضائے الٰہی سے انتقال ہوگیا ہے۔

فرخ

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

اللہ جل شانہ انکی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں بہترین مقام عطا فرمائے۔
آمین، ثم آمین
 
محمداحمد

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے (آمین)
 
جیلانی

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے (آمین)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top