اسباقٍ فٍننش

راجہ صاحب

محفلین
قیصرانی نے کہا:
بھائی جی، بہت سست بندہ ہوں۔ اگر اسی طرح آپ نے اصرار جاری رکھا تو انشاء اللہ بہت جلد شروع ہوجائے گی



http://efe.scape.net/

قیصرانی بھائی میرا کہنے کا مطلب وہ نہیں ہے جو آپ سمجھ رہے ہیں میں نے تو اس حوالے سے بات کی تھی کہ آُ نے کہا تھا (بہت سست ہوں )اس بات پر میں نے کہا تھا کہ آپ اور سست ؟
یہ تو بالکل سفید جھوٹ ہے نا
لیکن اگر پھر بھی آپ کی دل آزاری ہوئی ہو تو میں تہہ دل سے معذرت کرتا ہوں :?
 
Top