مبارکباد اساتذہ کے عالمی دن پہ اردو محفل کے اساتذہ کے لیے دعائیہ پیغامات

جاسمن

لائبریرین
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
محترم استاد گرامی الف عین صاحب!
اللہ تعالیٰ آپ اور آپ سے جڑے سب رشتوں کو دونوں جہانوں کی کامیابیاں ، نعمتیں، خوشیاں، آسانیاں ، عزت اور مرتبے عطا فرمائے۔ اللہ ہمیشہ آپ سب سے راضی رہے۔ آپ کے والدین کو اونچے درجات عطا فرمائے۔ آپ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین!
ثم آمین!
 
گُلِ یاسمیں

آمین
ثم آمین
 
ہم "اصلاح سخن" میں طبع آزمائی کرنے والے تمام محفلیں( بشمول اپنے) کی جانب سے اردو محفل کے تمام اساتذہ کو آج کے دن کی مناسبت سے مبارکباد اور دعاؤں کا نذرانہ پیش کرتے ہیں۔
گر قبول افتد زہے عز و شرف
 
سیما علی

لائبریرین
Sjg9705.jpg
 
محمداحمد

لائبریرین
محترم استاد گرامی @الف عین صاحب!
اللہ تعالیٰ آپ اور آپ سے جڑے سب رشتوں کو دونوں جہانوں کی کامیابیاں ، نعمتیں، خوشیاں، آسانیاں ، عزت اور مرتبے عطا فرمائے۔ اللہ ہمیشہ آپ سب سے راضی رہے۔ آپ کے والدین کو اونچے درجات عطا فرمائے۔ آپ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین!

آمین ثمہ آمین
 
محمداحمد

لائبریرین
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
محترم استاد گرامی الف عین صاحب!
اللہ تعالیٰ آپ اور آپ سے جڑے سب رشتوں کو دونوں جہانوں کی کامیابیاں ، نعمتیں، خوشیاں، آسانیاں ، عزت اور مرتبے عطا فرمائے۔ اللہ ہمیشہ آپ سب سے راضی رہے۔ آپ کے والدین کو اونچے درجات عطا فرمائے۔ آپ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین!
ثم آمین!

بہت شکریہ جاسمن !

آپ نے ایک طرح سے ہم سب کی ترجمانی کا کام کیا ہے۔ :)
 
Top