از گل نوخیزاختر

قیصرانی

لائبریرین
سیدھی سی بات ہے کہ جو ڈائیلاگ شاید نوخیر اختر کی پیدائش سے بھی پہلے کے تھے، وہ بھی چرائے گئے ہوں گے؟ دوسرا اصل مسئلہ یہ ہے کہ پنجابی سٹیج والے اتنے پڑھے لکھے نہیں ہوتے کہ جگتیں کتابوں سے تلاش کرتے پھریں :)
 
قرۃالعین اعوان

لیکن کوئی تو پڑھا لکھا ہوگا ہی
اب جیسے میں نے نیلم نے اور مقدس نے ٹھیک ایک بات کہی یہ بھی ہوسکتا ہے وہ ان کو کاپی کرکے کچھ انداز بدل لیتے ہوں
پہلی والی بات آپ کی مناسب ہے البتہ پیدائش والی لیکن ایساا کچھ کم ہوا ہوگا؟
 
بنیادی طور پر اگر اختر صاحب نے کچھ جگتیں کاپی کر کے ادبی چولا پہنا کر اپنے نام سے شائع کر دی ہیں تو اس بات کا کیا ثبوت ہے کہ انہوں نے دیگر باتوں میں یہ ڈنڈی نہیں ماری ہوگی؟
 
لیکن اس بات کا بھی تو کوئی ثبوت نہیں ہے نا کہ سب ہی کاپی کر لی ہوں گی:happy:
 
نیلم

محفلین
بنیادی طور پر اگر اختر صاحب نے کچھ جگتیں کاپی کر کے ادبی چولا پہنا کر اپنے نام سے شائع کر دی ہیں تو اس بات کا کیا ثبوت ہے کہ انہوں نے دیگر باتوں میں یہ ڈنڈی نہیں ماری ہوگی؟
اور اس بات کاکیاثبوت ہے کہ اُنہوں نےواقعی ڈنڈی ماری ہوگی
 
Top