از راہ کرم میری مدد فرمائیے گا ۔

حسن نظامی

لائبریرین
سلام مسنون !
مجھے لاہور کے چند ادب شناسوں کے رابطہ نمبر درکار ہیں اگر کوئی صاحب اس سلسلے میں مدد کر سکیں ۔ یا کسی ایسی ہستی کا بتا سکیں جو مدد کر سکیں ۔
ہاجرہ مسرور ۔ سنا ہے کہ فوت ہو چکی ہیں۔
قیصر نذیر ۔
عبدالرحمن شیدا
ظہیر کاشمیری شاید یہ بھی فوت ہو چکے ہیں۔
عطاء الحق قاسمی
 
Top