ارکان اسلام کتنے ہیں

faqintel

محفلین
ارکان اسلام کتنے ہیں
کیا کوئ اس سوال کا جواب دیسکتا ہے پوری تفصیل کے ساتھ
 

arifkarim

معطل
ارکان اسلام 5 ہیں:
1۔کلمہ طیبہ
2۔ نماز
3۔روزہ
4۔ زکوۃ
5۔حج

انکی تفاصیل کیلئے "جید" علماء کا انتظار کریں۔۔۔۔
 

faqintel

محفلین
کیا یہاں کیسی کو اس کا جواب نہیں آتا

کیا یہاں کیسی کو اس کا جواب نہیں آتا
 

شمشاد

لائبریرین
عارف بھائی نے لکھ تو دیئے ہیں۔

میں اتنی وضاحت کر دیتا ہوں کہ :

توحید کا اقرار ہر مسلمان پر فرض ہے۔

نماز ہر حال میں عاقل و بالغ پر فرض ہے۔

روزہ ہر عاقل و بالغ پر فرض ہے۔ بوڑھے، لاغر، مسافر اور مریض پر فرض نہیں۔ اسی طرح خواتین کو مخصوص ایام میں چھوٹ ہے لیکن ان کی قضا واجب ہے۔

زکوٰۃ ہر صاحب نصاب پر فرض ہے۔ اسی طرح ہر آدمی زکوٰۃ لے بھی نہیں سکتا۔ زکوٰۃ کی رقم 8 مختلف مد میں خرچ کی جا سکتی ہے۔

حج ہر اس مسلمان پر اپنی زندگی میں کم از کم ایک بار فرض ہے جو اس کی استطاعت رکھتا ہو۔ یعنی کہ مالی طور پر خرچ برداشت کر سکتا ہو اور جسمانی طور پر ارکان حج ادا کر سکتا ہو۔
 

arifkarim

معطل
ایک کتاب یہ تفاصیل ملی ہیں:
b149.gif
 

faqintel

محفلین
عارف بھائی پہر بھی آپ کا بہت بہت شکریہ جزاک اللہ کلخیر آپ نے مہنت توکی
 
Top