مہ جبین
محفلین
چلو ٹھیک ہے کوشش کروں گی
ضرور آنی بلکہ تصویر بھی شیئر کرئیے گا![]()
ضرور آنی بلکہ تصویر بھی شیئر کرئیے گا![]()
واقعی بندہ چھیلتے آدھا ہی ہو جائے![]()
فہیم بھیا سچ سچ بتائیں مشاہدہ کہ تجربہ![]()
مہ جبین خالہ، صرف بتانے سے کام نہیں چلے گا، آپ ہمیں بنا کر کھلائیں تو پھر بات ہے!![]()
گریٹ!!!کیا بات ہے بھئی ۔۔۔ ۔۔ یعنی اروی کی بھجیا کی دعوت؟؟؟؟؟
چلیں بشرطِ زندگی۔۔۔ ۔۔![]()