اردو WYSIWYG Editor

اظفر

محفلین
اگر کسی فورم یا کسی سافٹ سیر میں WYSIWYG Editor ہو تو اس کو ارد ومیں کنورٹ کرنے کا کیا طریقہ کار ہے۔ اس پر اگر کوی ٹیتوریل موجود ہے براے مہربانی اس کا ربط عنایت فرما دیں۔
 
اردو محفل کے ڈاؤنلوڈ سیکشن میں آپ کو ایکس ایف سی ای اور ٹائنی ایم سی ای دو مشہور ویب بیسڈ وزی وگ ایڈیٹرز کے اردو ورژن مل جائیں گے۔ :)
 

اظفر

محفلین
السلام علیکم
میں کام سے پنجاب آیا ہوں اسلیے میسج لیٹ دیکھا۔ ایک نیا ویب فورم ہے anelectron.com اس میں وزی وگ ایڈیٹر ہے۔ میں اس کو چیک کرنا چاہ رہا تھا۔
 
Top