اردو یونی کوڈ لائبریری

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

الف عین

لائبریرین
ابھی ابھی فاروق خاں کے ای میل سے معلوم ہوا کہ ہندوستان میں ہی اس لائبریری کا اجراء ابھی ابھی کر دیا گیا۔ ایک کتاب ڈاؤن لوڈ کر دیکھی تو معلوم ہوا کہ ایم ایس آئی فارمیٹ میں ہیں جن کو انسٹال کرنا پڑتا ہے۔ یہ اردو یونی کوڈ لائبریری کا اپنا سافٹ وئر ہے، بلکہ ویور۔ جس میں وہ آپ کے من پسند فانٹ میں فائل کی نمائش کر دیتا ہے۔ اس ویور کے لئے ڈاٹ نیٹ فریم ورک ضروری ہے۔ پہلی بار میں تو بہت سستی سے کام کیا اس نے۔ بہر حال بہت اچھا ڈیویلپ مینٹ ہے۔
کتابیں البتہ ای سنپس کے اردو لائبریری اکاؤنٹ میں ہیں۔
 

الف عین

لائبریرین
ماہرین ذرا اس سافٹ وئر کا جائزہ لیں کہ یہ کس حد تک استعمال کیا جا سکتا ہے۔ ویسے میں ای ایکس ای فائل کے فیور میں نہیں ہوں۔ کوئی ترکیب جس سے یہ ویور آن لائن دستیاب ہو سکے؟ شگفتہ اور فرحت ذرا دیکھو اس کو۔
 

arifkarim

معطل
جی ہاں۔ پی ڈی ایف ہی بیسٹ طریقہ ہے۔ پرنٹنگ اور ویب دونوں کیلئے موذوں ہے۔ اور کاپی پیسٹ بھی نہیں ہو سکتا!
 
الف عین صاحب ۔ السلام علیکم
ویسے جی ایسی اطلاع فراہم کرنے پر شکریہ ضرور کہنا چاہیے۔ میری طرف سے وصول کریں۔
 
الف عین صاحب ۔ السلام علیکم
ویسے جی ایسی اطلاع فراہم کرنے پر شکریہ ضرور کہنا چاہیے۔ میری طرف سے وصول کریں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top