1. اردو محفل سالگرہ شانزدہم

    اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

اردو کے پروفیسر

زبیر مرزا نے 'علمی و ادبی لطیفے' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 29, 2012

  1. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    13,573
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    :)درست فرمایا آپ نے ۔۔ شاید وہ مقطع ہی تھا ۔۔۔یہ شعر بھی غالبا"
    انہی کی طرح کسی ریاضی دان شاعر صاحب کا ہو گا ۔
    میں تو اک حرف تہجی بھی نہیں پڑھ سکتا
    تیری آنکھیں ہیں ریاضی کے سوالوں جیسی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  2. محمد ساجد

    محمد ساجد محفلین

    مراسلے:
    63
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    ہم نے تو یوں پڑھا تھا

    طولِ شبِ فراق جو ناپا غریب نے
    نکلا وہ زلفِ لیلیٰ سے دو چار ہاتھ کم
     
  3. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    13,573
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    وابستگان ہردو علوم ادب و ریاضی کیلئےایک اور خراج تحسین۔:)
    دو منفیوں کی ضرب سے بنتی ہیں مثبتیں
    تو بھی خدا کے واسطے کہہ دے نہیں‌ نہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  4. کاشف اکرم وارثی

    کاشف اکرم وارثی محفلین

    مراسلے:
    716
    جھنڈا:
    Kuwait
    موڈ:
    Persnickety

    ہاہاہاہا۔۔ نہیں جناب ابھی تک ایسی نوبت نہیں آئی۔
    اور اگر آوے گی بھی تو ھم ٹیکنکل زبان میں جواب دےگے;)
     
  5. عاطف بٹ

    عاطف بٹ محفلین

    مراسلے:
    5,527
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    مرزا جی، خاک سے گوشت بنانا تو کوئی آپ سے سیکھے! ;)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. قرۃالعین اعوان

    قرۃالعین اعوان لائبریرین

    مراسلے:
    8,984
    موڈ:
    Lurking
    بہت مزیدار!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. زبیر مرزا

    زبیر مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,997
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    اردو کے پروفیسرتو آپ ہیں :)
    میں بھلا کیا خاک کا گوشت بناؤں گا :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  8. عاطف بٹ

    عاطف بٹ محفلین

    مراسلے:
    5,527
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    ہاہاہاہا۔۔۔ یہ بھی خوب کہی آپ نے۔ :)
     
  9. Shahnaz Sheikh

    Shahnaz Sheikh محفلین

    مراسلے:
    71
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    واہ بہت خوب
    ان پروفیسر صاحب کی اردو میری طرح کمزور لگتی ہے جبہی فراق اور فراک میں فرق نہیں کرپائے :heehee:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  10. ندیم مراد

    ندیم مراد محفلین

    مراسلے:
    148
    جھنڈا:
    SouthAfrica
    موڈ:
    Psychedelic
    ویسے کسی نے غور نہیں کیا یہ پروفیسر صاحب کسی شیخ چلی سے کم نہیں تھے،
    خاک سے گوشت پکا لیا
    فرق صرف اتنا ہے
    شیخ چلی کا پلاؤ مشہور ہو گیا
    پروفیسر کا گوشت ابھی مشہور ہونا باقی ہے
     
  11. ندیم مراد

    ندیم مراد محفلین

    مراسلے:
    148
    جھنڈا:
    SouthAfrica
    موڈ:
    Psychedelic
    ویسے کسی نے غور نہیں کیا یہ پروفیسر صاحب کسی شیخ چلی سے کم نہیں تھے،
    خاک سے گوشت پکا لیا
    فرق صرف اتنا ہے
    شیخ چلی کا پلاؤ مشہور ہو گیا
    پروفیسر کا گوشت ابھی مشہور ہونا باقی ہے
     
  12. sani moradabadi

    sani moradabadi محفلین

    مراسلے:
    101
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Cheerful
    مکمل چٹکلہ یوں ہے

    بیوی غصے میں تھی
    وہ بولی
    گوشت کا الٹا سنسکرت میں تشوگ ہے اور تشوگ کو اردو میں لاٹھی کہتے ہیں
    پھر بیوی نے لاٹھی اٹھائی ہی تھی کہ پروفیسر صاحب اگلی کارروائی سمجھ گئے

    پھر جو ہوا وہ اردو ادب کی ایک الگ تاریخ ہے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1

اس صفحے کی تشہیر