اردو کے آزاد اور مفت فونٹس

اردو ویب فونٹ سرور پر موجود تمام فونٹس نہ تو آزاد مصدر ہیں اور نہ ہی مفت، پھر بھی وہاں مستعمل فہرست درکار ہے تو فراہم کرائی جا سکتی ہے۔ :) :) :)
 
اردو ویب فونٹ سرور پر موجود تمام فونٹس نہ تو آزاد مصدر ہیں اور نہ ہی مفت، پھر بھی وہاں مستعمل فہرست درکار ہے تو فراہم کرائی جا سکتی ہے۔ :) :) :)
متفق! ایک دوسرا صفحہ جس میں آزاد و مفت کی قید نہ ہو، اس میں اس فہرست کو استعمال کریں گے، آپ فراہم کر دیجیے۔ :)
 
ایکسل فائل تو اب مشکل ہے کہ ملے البتہ ابن سعید جمیل خط نما کا ڈیٹا فراہم کر سکتے ہیں جس کا ماخذ یہی ایکسل فائل تھی۔
لیکن ہمارے پاس یہ ڈیٹا ہونا ضروری ہے کہ اردو کے کتنے فونٹس ہیں اور ان میں کتنے مفت اور آزاد مصدر ہیں، مکمل نہیں تو کم از کم اچھا خاصا مواد تیار کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ :)
 

arifkarim

معطل
لیکن ہمارے پاس یہ ڈیٹا ہونا ضروری ہے کہ اردو کے کتنے فونٹس ہیں اور ان میں کتنے مفت اور آزاد مصدر ہیں، مکمل نہیں تو کم از کم اچھا خاصا مواد تیار کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ :)
آزاد مصدر تو وہی ہیں جنکا سورس موجود ہے۔ اور یہ گنتی کے ہیں۔ مفت البتہ کافی ہیں۔
 

متلاشی

محفلین
اس فہرست کے متعلق کیا رائے ہے؟ :)
محمد شعیب بھائی ایک غلطی کی طرف آپ کی توجہ مبذول کروانا چاہوں گا۔۔۔ آپ کے سگنیچرز میں موجود علامہ اقبال کا شعر غلط ٹائپ ہوا ہوا ہے ۔۔۔ مصرعوں کی ترتیب بھی غلط ہے اور الفاظ کی بھی
درست شعر یوں ہے ۔۔۔۔
گیسوئے اردو ابھی منت پذیر شانہ ہے
شمع یہ سودائیِ دلسوزیٔ پروانہ ہے
 
Top