اردو کی وِن ٹیج سی ڈی!

mohdumar

محفلین
ایک اردو سافٹ ویئر سی ڈی جو کہ سن 2009ء میں خریدی تھی وہ دوبارہ نظروں سے گزری ہے۔ اس سی ڈی میں 2004سے قبل اور نوے کی دہائی کے متعدد سافٹ ویئر موجود ہیں جو کہ اردو زبان میں کمپیوٹنگ کے لئے بنائے گئے۔ ذیل میں سی ڈی کا فولڈر ٹری ملاحظہ فرمائیں۔

IXinfPZ.png

سی ڈی کا مواد دیکھ کر اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ اردو کمپیوٹنگ میں کس قدر ترقی ہو پائی ہے۔ سی ڈی خود اتار کر دیکھ لیں اس کا ربط میرے کوائف نامے پر مل جائے گا۔
 

mohdumar

محفلین
آثار قدیمہ سے ان پیج 1.0 'پاور پیج' کا ایک منظر۔ واقعے یہ سافٹ ویئر 1995میں جیسا تھا ابھی بالکل ویسا ہے۔
7xEL7UF.png
 

arifkarim

معطل
وە چھوڑیں اگر آپ نے یہ بات سمجھ لی کہ دوسرے فورمز میں کیا ہو رہا ہے۔ نائس واہ زبردست کے مسیجز کے علاوہ کچھ نہیں. :)
جی اسی لئے میں نے دیگر اردو فارمز کو خیر باد کہہ کر محفل جائن کر لی تھی کہ یہاں بہرحال عملی طور پر بہت کچھ کرنے کو ہے۔
 
Top