اردو کی نئی ویب سائٹ

nrafi

محفلین
موج ہے دریامیں، اور بیرون دریا کچھ نہیں

‌‌ہم نے اردو میں ایک نئی ویب سائٹ http://forums.com.pk بنائی ہے۔ جو اب رجسٹریشن کے لیے کھلی ہوئی ہے۔ اس ویب سائٹ کا بینادی مقصد لوگوں میں شعور اجاگر اور بیداری پیدا کرناہے۔ ہمارا مقصد ایک پلیٹ فارم مہیا کرنا ہے جہاں پر لوگ اپنے مسائل پر بحث کر سکیں اور ایک اچھی تفریح سے لطف اندوز ہو سکیں۔
اس ویب سایٹ کو چلانے کے لیے ہمیں مخلص لوگ درکار ہیں جو مواد کو پرکھ سکیں۔
عام یوزرز سے درخواست ہے کہ وہ اس فورم میں شمولیت فرمائیں اور یوزرز شروع میں اپنی پسند کا نام مخفوظ کر لیں۔

امید ہے کہ آپ سب اس کوشش میں حصہ ڈالیں گے۔

www.forums.com.pk
 
Top