! اردو کی تاریخ !

arifkarim

معطل
کالج میں اردو کی تاریخ پر تھیسز لکھنا ہے۔ اس موضوع پر نیٹ پر تو بہت معلومات ہیں، پر تقریباً تمام انگلش میں ہے۔ کیا اردو میں ہی کہیں‌ سے اردو کی تاریخ مل جائے گی؟؟؟؟
شکریہ
 

بلال

محفلین
میرے پاس کچھ اردو کی تاریخ کے بارے میں مضمون پڑے ہوئے ہیں اُن کو یہاں اپلوڈ کرتا ہوں۔۔۔ انتظار فرمائیں۔۔۔
 

زیک

مسافر
[ame]http://www.amazon.com/One-Language-Scripts-Christopher-King/dp/019565112X/ref=wl_it_dp?ie=UTF8&coliid=ISD5ZD8QDY1RW&colid=A27VX2FZ06Q5[/ame]

[ame]http://www.amazon.com/Hindi-Nationalism-Tracts-Times-13/dp/8125019790/ref=wl_it_dp?ie=UTF8&coliid=I3A2K0UFACBHDX&colid=A27VX2FZ06Q5[/ame]
 

بلال

محفلین
اردوستان ڈاٹ کوم سے کسی زمانے میں یہ تحریر ڈاؤن لوڈ کی تھی۔۔۔ پتہ نہیں‌کتنی سچی ہے باقی مزید اردو میں کچھ معلومات سرچ کرتا ہوں۔ جہاں تک ہو سکا یہاں پوسٹ کر دوں گا۔۔۔
urdukiibtada1ll0.gif
 

بلال

محفلین
اردوستان ڈاٹ کوم سے اتنے ہی پیج ڈاؤن لوڈ کئے تھے۔۔۔ باقی کسی اور سائیٹ پر سرچ کرتا ہوں۔۔۔ دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے۔۔۔
 
Top