اردو کی برقی کتابیں پر ہماری کتب

ابھی ابھی استادِ محترم جناب الف عین نے خوشخبری سُنائی ہے کہ ہماری غیر مطبوعہ کتاب "بچوں کی نظمیں" اب ایک برقی کتاب کی شکل میں دستیاب ہے۔

خوش رہیے استادِ محترم۔ ہزاروں سال جیئں ۔ اللہ سوہنا آپ کے دامن کو خوشیوں سے بھردے۔ آمین۔

کتاب کے لنک:

1. مفت اردو کتابیں: بچّوں کی نظمیں ۔۔۔ محمد خلیل الرحمٰن

2. بچّوں کی نظمیں ۔۔۔ محمد خلیل الرحمٰن - بزم اردو لائبریری
 
(شکریہ جناب استادِ محترم اعجاز عبید صاحب)
کیا کہنے سر خلیل صاحب! اس سے قبل معلوم نہ تھا کہ آپ ماشا اللہ متنوع اصناف میں طبع آزمائی کر چکے ہیں۔
 
Top