اردو کتابوں کے ویکیپیڈیا تعارف

محب علوی نے 'انفارمیشن ٹیکنالوجی کی دنیا' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 23, 2020

  1. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    12,174
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    اس دھاگے میں معروف اردو کتابوں کے لیے ویکیپیڈیا تعارف شیئر کیے جائیں گے اور کچھ یہاں مل جل کر لکھیں بھی جائیں گے۔
     
    • زبردست زبردست × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    12,174
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    داستان ایمان فروشوں کی

    ایک نامکمل تعارف ویکیپیڈیا سے کتاب داستان ایمان فروشوں کی
     
  3. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    12,174
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    آرائش محفل

    ایک نامکمل تعارف ویکیپیڈیا سے کتاب آرائش محفل (قصہ حاتم طائی)

     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    12,174
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    اس تعارف میں نور وجدان کا تعارف بھی شامل کیا جا سکتا ہے جس میں کچھ تبدیلیوں کی ضرورت ہو گی۔
     
    آخری تدوین: ‏اگست 23, 2020
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. محمد شعیب

    محمد شعیب لائبریرین

    مراسلے:
    2,117
    موڈ:
    Busy
    گیان چند جین کی "اردو کی نثری داستانیں" سے بھی مدد لی جا سکتی ہے۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    12,174
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    کوئی ربط فراہم کر دیں تو کافی آسانی ہو گی۔
     
  7. محمد شعیب

    محمد شعیب لائبریرین

    مراسلے:
    2,117
    موڈ:
    Busy
    ریختہ پر موجود ہے۔ آپ گوگل میں فقط کتاب کا نام لکھ کر تلاش کریں، ریختہ کا ربط سامنے ہوگا۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر