رئیس امروہوی اردو کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے

متلاشی

محفلین
وہ کیا ہوتا ہے بھیا؟ :p
کسرِ نفسی کا مطلب ہوتا ہے جان بوجھ کر بننا۔۔۔! یعنی معلوم ہونے کے باوجود ایسا شو کرنا کہ مجھے تو کچھ علم ہی نہیں۔۔۔!
(میرا کہنے کا مطلب یہ تھا کہ اب آپ کو سائٹ انجینر کا ہی نہیں پتہ۔۔۔ ایسا ہو ہی نہیں سکتا۔۔۔)
 
عمراعظم

محفلین
سایہ ہو اردو کے جنازے پہ ولی کا
ہوں میر تقی ساتھ تو ہمراہ ہوں سودا
دفنائیں اسے مصحفی و ناسخ و انشاء
یہ فال ہر اک دفتر منظوم سے نکلے
بہت عمدہ شیئرنگ ہے سید شہزاد ناصر بھائی۔ جب تک اردو کےآپ جیسے قدر داں موجود ہیں اردو کا جنازہ دفنایا نہ جا سکے گا۔ جزاک اللہ خیر۔
 
بھائی جی یہ قدردانی تو آپ جیسے ادب شناسوں کے دم سے ہے
شاد و آباد رہیں
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
کسرِ نفسی کا مطلب ہوتا ہے جان بوجھ کر بننا۔۔۔ ! یعنی معلوم ہونے کے باوجود ایسا شو کرنا کہ مجھے تو کچھ علم ہی نہیں۔۔۔ !
(میرا کہنے کا مطلب یہ تھا کہ اب آپ کو سائٹ انجینر کا ہی نہیں پتہ۔۔۔ ایسا ہو ہی نہیں سکتا۔۔۔ )
بھیا میں کنفرم کر رہی تھی۔ ویسے مجھے پتا ہونا کیوں ضروری ہے بھلا؟
 
متلاشی کیوں میری بیٹی کو تنگ کرتے ہو :)
 
Top