باذوق
محفلین
السلام علیکم۔ چند دن قبل ایک ایمیل وصول ہوا تھا ۔۔۔

کوئی عشرہ قبل اردو پیجز جوائن کیا تھا۔ اردو فورمز کی دنیا کا پہلا فورم تھا جہاں راقم نے کوئی چار سال بتائے ۔۔۔ پھر اسی یونیکوڈ کے مسئلے پر علیحدگی ہوئی۔
بہرحال آپسی اختلافات ایک طرف ، خوشی ہوئی کہ آج کے یادگار دن ایڈمن صاحب نے اپنی زندگی کو بھی یادگار بنایا ہے۔ الف مبروک۔ اور آئیندہ کی زندگی کے لیے بھی نیک تمنائیں۔
ویسے فورم بند کرنے کی وجہ سمجھ میں نہیں آئی
بہت دیر کی مہرباں ۔۔۔۔Dear members ! We hope you are in good physical and spiritual health.
Urdupages.com Admin , Irfan Nawaz , is going to be married on 23rd of March in Pakistan. He will be available to receive calls from members on his number 03**** after 15th March. Urdupages.com is temporary shut due to some unavoidable reasons. We apologize for any inconvenience.
Thank You .