اردو ویب کو ہوسٹنگ کی مد میں آپ کے مالی تعاون کی ضرورت

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
رضوان نے ہزار روپے کا زیر بار کر دیا ہے مجھے ،

میں اپنا حصہ اگلے ہفتے انگلینڈ پہنچ کر جمع کرواؤں گا :)
 

جہانزیب

محفلین
20 جون تو بہت دور ہے، جلد ہی انشااللہ بندوبست ہو جائے گا، ویسے پاکستان میں اب بینک کارڈ یا ڈیبٹ کارڈ یا اے ٹی ایم کارڈ استعمال ہوتے ہیں ، اگر ان پر ماسٹر کا لوگو ہے تو براہ راست پے پال پر عطیات دئے جا سکتے ہیں۔۔
 

زیک

مسافر
جن ارکان نے ڈونیٹ کرنا ہے پلیز جلد کر دیں۔ 15 جون تک آپ سب کے عطیات اکٹھے ہو جائیں تو اچھا ہے۔

شکریہ۔
 
زکریا

رضوان نے بھیج دیے ہیں اور شاکر کے پہنچ رہے ہیں، عتیق نے بھی رابطہ کیا ہے۔ میں بھی تیار ہوں۔

اب تک کتنے ہوگئے ہیں
 

زیک

مسافر
محب: اچھی بات ہے۔ اگر آپ کسی اور کا انتظار نہیں کر رہے تو جمع کرا دیں۔
 
دیر کے لئے معافی چاہتا ہوں ۔۔۔ کچھ مصروفیات کی وجہ سے ٹائم نہ نکال سکا ۔۔۔۔ محب علوی صاحب میں کل آپ کو منی آرڈر ارسال کر دوں گا ۔۔۔۔ انشاءاللہ آپ کو دو تین دن میں‌مل جائے گا۔
 

دوست

محفلین
بھائی جی میں نے کل آپ کو منی آرڈر روانہ فرما دیا ہے۔ امید ہے دو تین دن میں‌ مل جائے گا۔
 

زیک

مسافر
آپ میں سے جس نے بھی ڈونیٹ (donate) کرنا ہے پلیز اس ویک‌اینڈ تک کر دے۔

شکریہ۔

نوٹ: اس وقت تک ہمارے پاس کل 90.35 ڈالر اکٹھے ہو چکے ہیں۔
 
زکریا میں نے 90 ڈالر جمع کروا دیے ہیں۔

جن میں ان لوگوں کا حصہ شامل ہے

رضوان
شاکر
عتیق
ماورا
 

دوست

محفلین
بھائی جی شکریہ ادا کرنے کا شکریہ اگر شکریہ ادا نہ بھی کرتے تو کوئی بات نہیں تھی یہ اردو ویب کا ہم پر حق ہے اور دوسرے آپ شکریہ ادا کرکے یہ تاثر دے رہے ہیں کہ ہم اردو ویب کے لیے غیر ہیں۔ :roll: :roll:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top