اردو ویب ڈاؤن ٹائم

ہماری وی پی ایس میں ایک اپاچے سیکیورٹی پیچ شامل کرتے ہوئے کچھ مسائل در پیش تھے۔ نتیجتاً احباب کو کچھ دیر کے لئے اردو ویب تک رسائی ممکن نہیں تھی۔ اب سب کچھ معمول پر لوٹ آیا ہے۔ کسی مشکل کی صورت میں رپورٹ کر سکتے ہیں۔ :)
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
کل تین سے ساڑھے چار بجے سہ پہر کے درمیان میں لاگ ان کیا تھا شروع میں چند ایک صفحات کھلے پھر صفحات کھلنا بند ہو گئے تھے۔
 
Top