اردو ویب پورٹل کے منتظم ابن سعید کی دہلی آمد

عائشہ عزیز

لائبریرین
سارے لوگ بہت اچھے لگ رہے ہیں :)
اور یہ میرا نام کسی اور کے زیر استعمال بھی ہے محفل میں یا پھر واقعی میرا ذکر ہوا تھا۔۔ :daydreaming::daydreaming:
 
اس تعریف کے بعد تو جینے کی تمنا بڑھ گئی ہے :)
بیٹا میں نے تو ہمیشہ تمہیں اپنی دعاؤں میں یاد کیا اور تمہاری غیر موجودگی بہت محسوس کی شاید پڑھائی کی وجہ سے مصروف ہو بہرحال پڑھائی سب پر مقدم ہے اللہ ہمیشہ اپنی امان میں رکھے آمین
 
ایسے ہم تو اشرف بھائی کے گھر اکثر و بیشتر جاتے ہی رہتے ہیں اور بھابی کے ہاتھوں کا بنایا ہوا کھانا دل کھول کے کھاتے ہیں ۔بھابی واقعی کھانا بہت عمدہ بناتی ہیں ۔ لیکن کل کی بریانی کا تو جواب نہیں تھا اور شیر قورمہ کا تو جواب ہی نہیں تھا ۔۔۔۔۔۔
شیر قورمہ یا شیر خُرما؟
 
بیٹا میں نے تو ہمیشہ تمہیں اپنی دعاؤں میں یاد کیا اور تمہاری غیر موجودگی بہت محسوس کی شاید پڑھائی کی وجہ سے مصروف ہو بہرحال پڑھائی سب پر مقدم ہے اللہ ہمیشہ اپنی امان میں رکھے آمین
چاچو آپ بزرگوں کی شفقت و محبت کا قرضدار ہوں ۔
 
گھنّا، جو بظاہر تو سادہ، معصوم، بے ضرر اور بدھو سا نظر آئے لیکن اچھا خاصا چالاک ہو۔ جو اپنا باطن چھپائے ہوئے ہو۔ ایک اندازے کے مطابق اس صفت کا تناسب صنف وجیہ کے مقابلے صنف نازک میں زیادہ پایا جاتا ہے۔ :) :) :)
 
arifkarim

معطل

ہر چیز کی تعریف کرنا ضروری نہیں ہوتا۔ کبھی کبھار گوگل کو بھی زحمت دینی چاہئے :)
 
Top