اردو ویب آرگ: لوگو

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم

فورم پر مختلف "لوگو" نظر آتے ہیں۔

اگر ایسا ہو جائے کہ ایک اصل لوگو اردو ویب آرگ کا ہو اور پھر اسی لوگو میں ترمیم کی مختصر گنجائش اس طرح ہو کہ یہاں کسی بھی پراجیکٹ کے لئے اسی سے الگ الگ لوگو تشکیل دئے جا سکیں جو ہر پراجیکٹ کی جداگانہ نمائندگی کر سکیں ؟!
 
Top