اردو نیوز سائٹس

وائس آف ٹورونٹو ڈاٹ کام بھی اردو یونیکوڈ ویب سائٹ ہے

اردو کی کچھ خبروں کی سائٹس کو تو میں جانتا ہوں:

بی بی سی اردو | جنگ اردو | پاک ٹریبیون | اردو سروس |
اردو نیوز

مزے کی بات یہ ہے کہ پانچ سائٹیں اور چار طرح کے اردو فونٹ کا استعمال۔

آپ کو اور پتہ ہوں تو بتائیں۔

جی بھائی ہم نے بھی ایک چھوٹی سے کوشش کر رکھی ہے گزشتہ چار برس سے وائس آف ٹورونٹو ڈاٹ کام کے نام سے اور حال ہی میں‌ فورم بھی شروع کر دیا ہے، تمام ساتھی آئیں اور رکنیت اختیار کرکے اپنے دھاگے بنائیں اور معلومات کا خزانہ بکھیرنے میں‌ہماری مدد کریں۔ شکریہ

www.voiceoftoronto.com
 

گرو جی

محفلین
جناب کچھ ضروری ترامیم کرتا چلوں گر قبول کند
ایکسپرس اور ڈیلی وقت اور نوائے وقت بھی اچھی ساٹس ھیں
فل الحال تو یھی ھیں نظر میں
باقی یار زندہ صحبت باقی
 
Top