اردو میں وبلاگ بنائیں

shigr

محفلین
ممبران کو مفت میں سهولیات پیش کرتا هے.امید هے کےaajblog کی سهولیات آپ کو دلگرم کریں گی.هماری تمام تر کوشش اردو زبان ممبران کو بهترین اور پروفیشنل سهولیات دینا هے. اردو کی ادبیات اور اسکی ارزشی بڑهانے کی کوشش کریں گے. aajblog کی بعض اہم سہولیات مندرجه ذیل ہیں: »ہر ممبر کیلئے ایک مخصوص sub domain مختص ہو گا (مثال کے طور پر your-name.aajblog.com).
» اپنے مضامین کو آسانی سے پروفیشنل اردو اڈیٹر سے مینجمنٹ کریں.
» تاریخی اور موضوعی آرکائیو کی سہولت
» مختلف سانچوں کا انتخاب کرنا
»اپنے سلیقه کے مطابق سانچے کو اڈیٹ کرنا
»آراء اور کامنٹس کی مینجمنٹ کی سہولت
»اپنے پسند کی لینکس کی مینجمنٹ کی سہولت
» اور کافی خدمات جو کے آپ aajblog ممبر بننے کے بعد جانیں گے.

 
Top