اردو میں ترجمہ کے لئز آف لائن ڈکشنری کے بارہ میں معلومات درکار ہیں ؟

سلیم احمد

محفلین
مجھے ایک اردو زبان کے لئے آف لائن ڈکشنری سافٹ ویئر درکار ہے۔ اس بارہ میں babylon ڈکشنری نظر آئی تھی ۔ کیا کوئی اور ڈکشنری سافٹ ویئر استعمال کرتا ہے۔ اگر کوئی اس بارہ میں اپنا تاثرات و تجربات سے آگاہ کرسکے۔
اس کے علاوہ کیا اردو محفل پر تیار ہونے والی ڈکشنری کوئی استعمال کرتا ہے۔ تو اس کے بارہ میں کیا تاثرات ہیں۔ کیا اس کا کوئی اپڈیٹ تیار ہوا ہے۔
اب تک نظر آنے والے والے سافٹ ویئر
اردو ویب ڈکشنری
سٹار ڈکشنری
لنگوز ڈکشنری
 

دوست

محفلین
انگریزی سے اردو کے لیے محفل والی لغت ہی زیر استعمال ہے۔ اور کبھی اس نے مایوس نہیں کیا۔
 
Top