اردو محفل ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔میں ایک مہینہ۔۔۔

بھلکڑ

لائبریرین
بلی آپا​
اس بڑھ کر نہ ہے کوئی محفل کا لاڈلا​
سبسے زیادہ ملتا اسے پیار، میں تو بھول ہی گیا​
سب کو ہنساتی ہے، آتے ہی چلی جاتی ہے،دیکھو​
بلی ہے گھوڑے پہ سوار، میں تو بھول ہی گیا​
لو جی بلی آپا اسی پہ گزارا کرو فی الحال ۔۔۔۔اگلی دفعہ آپ کا بھی کچھ سوچ لیں گے۔۔:)
اور یہ کسی اور دھاگے میں پہلے پوسٹ کر دی تھی۔۔۔۔۔ہیہی​
 
Top