اردو محفل کے نثر نگار:: نزہت وسیم

اردو محفل پر بچوں کے لیے خوبصورت سبق آموز کہانیاں ہوں یا اسلامی طرزِ زندگی پر پند و نصائح سے بھرپور مضامین کا تذکرہ ہو، ایک نام ابھر کر سامنے آتا ہے، نزہت وسیم۔ آپ ضرور حیران ہوں گے کہ اس نام سے پرنٹ میڈیا میں تو ایک خاتون موجود ہیں لیکن اردو محفل پر کسی خاتون کا نام نزہت وسیم نہیں ہے۔ ارے صاحب اپنی ام اویس ہی وہ بٹیا ہیں جن کا اصل نام نزہت وسیم ہے۔ یہی وجہ ہے کہ آپ نے اکثر انہیں نزہت وسیم کی کہانیاں اور مضامین اردو محفلیں شریک کرتے ہوئے پایا ہے۔



ان کی لکھی ہوئی بچوں کی کہانیاں بہت دلچسپ اور سبق آموز ہوتی ہیں، یہی وجہ ہے کہ ماہنامہ بقعۂ نور لاہور میں اکثر چھپتی ہیں۔


ان کی کہانیوں اور مضامین کے لنک مندرجہ ذیل ہیں۔
رنگ ۔
شاہراہِ حیات
لذت ۔ نزہت وسیم
ایک منظر ۔ نزہت وسیم
چاند رات
رمضان اور پکوڑے
الجھن سلجھن
ایک اور مسئلہ
ریجنڈ پارک مسجد لندن
کافی ہی کافی ہے
یقین
حریم ادب کے لیے میری تحریر ۔ ویزا
یہ بھی ایک سنگین مسئلہ ہے!
چھوٹا سا مسئلہ
آئینہ خانہ ۔ ماں
افسانچہ : ایک خط۔ نزہت وسیم
میری سو لفظی کہانیاں۔ نزہت وسیم


بچوں کی کہانیاں:

بچوں کی کہانیاں: روشنی کا سفر۔ نزہت وسیم
بچوں کی کہانیاں ۔ اب پچھتائے کیا ہوت
بچوں کی کہانیاں۔ کارگل کا شیر
بچوں کی کہانیاں۔ اور آگ ٹھنڈی ہو گئی۔
بچوں کی کہانیاں ۔ پکا وعدہ
سکول میں پہلا دن ۔ بچوں کی کہانی
بچوں کا باغ ۔ ابو نمبر میں کہانی۔ ابو
بچوں کے لیے قرآنی قصہ سیریز ۔ حضرت آدم علیہ السلام
ماہنامہ بقعۂ نور لاہور کے لیے لکھی گئی بچوں کی کہانیاں ۔
خوش خطی
قرآن کمپیٹیشن
علم الصرف وعلم النحو سے متعلق کچھ معلومات×××
علم التجوید

قرآن مجید کی سورتوں کے مضامین کا آپس میں ربط

ام اویس کی شروع کردہ تمام لڑیوں کا لنک مندرجہ ذیل ہے۔
https://www.urduweb.org/mehfil/search/33676529/


https://www.urduweb.org/mehfil/search/33665444/
 
آخری تدوین:

شمشاد

لائبریرین
ماشاء اللہ
بچوں کی کہانیوں کی طرف بہت کم لکھاری توجہ دیتے ہیں۔ اس لحاظ سے نزہت وسیم صاحب کی کاوشیں قابل ستائش ہیں۔
 

ام اویس

محفلین
الله اکبر! سبحان الله وبحمدہ سبحان الله العظیم
اردو محفل کا نثر نگار ہونا
بہت بڑا اعزاز ہے۔
بہت بڑا
میری اوقات سے بہت بڑھ کر
الله اکبر !
حمد و ثنا الله ہی کے لیے ہے۔الحمد لله
 
ابھی آپ کی کچھ ہی تحاریر کے لنک پیش کیے ہیں۔ جوں ہی موقعہ ملتا ہے باقی لنک بھی چسپاں کردیں گے، بہرحال آپ کی شروع کردہ لڑیوں کی تلاش کا لنک تو لگادیا ہے۔ امید ہے اس طرح آپ کو زیادہ سے زیادہ محفلین کی توجہ حاصل ہوسکے گی۔ بہت اچھا لکھتی ہیں، یوں ہی لکھتی رہیے۔
 

ام اویس

محفلین
ابھی آپ کی کچھ ہی تحاریر کے لنک پیش کیے ہیں۔ جوں ہی موقعہ ملتا ہے باقی لنک بھی چسپاں کردیں گے، بہرحال آپ کی شروع کردہ لڑیوں کی تلاش کا لنک تو لگادیا ہے۔ امید ہے اس طرح آپ کو زیادہ سے زیادہ محفلین کی توجہ حاصل ہوسکے گی۔ بہت اچھا لکھتی ہیں، یوں ہی لکھتی رہیے۔
بہت شکریہ!
میں اپنی تحاریر کے لنک یہاں جمع کر دیتی ہوں۔
لیکن
“ام اویس کی شروع کردہ تمام لڑیوں کا لنک” میں تو کوئی لنک نہیں ہے۔
اس میں لنک کیسے ایڈ کیے جاتے ہیں؟
 
Top