دوسری سالگرہ اردو محفل کے دو سالہ جشن کی تیاریاں

سیدہ شگفتہ

لائبریرین



جشن کا پہلا ہفتہ



تمام اراکین جس طرح چاہیں کوئی بھی دلچسپ انداز اپنائیں یا سلسلہ شروع کریں۔۔۔ یہ سلسلہ جشن کے آخر تک جاری رہے گا !




 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین



جشن کا دوسرا ہفتہ



دوسرے سلسلوں کے ساتھ اس ہفتہ میں گوشۂ اطفال میں بھی گہما گہمی رہے گی۔ تمام اراکین کو شرکت کے لئے دعوتِ عام ہے !

:) :)



 

شمشاد

لائبریرین
مسئلہ یہ ہے کہ طفل ایک ہی ہے یا پھر سب کے سب کچھ دنوں کے لیے اپنے اندر کے بچے کو باہر لے آئیں جشن منانے کے لیے۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین



جشن کا تیسرا ہفتہ



دوسرے سلسلوں کے ساتھ اس ہفتہ میں خاص :


× اردو ویب پر جاری پراجیکٹس ، اب تک کئے گئے کام کا جائزہ پیش کیا جائے گا۔

×اس حوالے مختلف پراجیکٹس میں شامل ٹیم کے اراکین اظہارِ خیال کریں گے۔

×اور ہاں علی پور کا ایلی کا جشن کا اختتامی مرحلہ بھی شامل ہے۔



تمام اراکین کو شرکت کے لئے دعوتِ عام ہے !





 
Top