اردو محفل کے اسرار و رموز

فرقان احمد

محفلین
اچھا سو روپئے کی گولی مزید نشہ آور ہے تب تو
آپ ایک اسکرین شوٹ بھیج سکتے ہیں؟
نہیں بھئی، ہمارے ملک میں آج کل سختی ہے۔ نشہ آور دوا لینے اور دینے پر۔ آپ سو مراسلات کر دیکھیے۔ آپ کو خود پیغام موصول ہو جائے گا۔ :) آپ جان جائیں گے کہ نشہ کسے کہتے ہیں! :) یہی تو اسرار و رموز ہیں بھیا!
 
بافقیہ

جب تو کرنا پڑے گا۔ مگر
 
بافقیہ

محفلین
بے انتہا پیار۔ اور محبت کی سوغاتیں۔
قبول فرمائیں۔۔۔
 
Top