تعارف اردو محفل کی نئی رکن - تعبیر

شمشاد

لائبریرین
کوئی ایسی خاص بات بھی نہیں، وہ کیا ہے کہ ایک بندہ رات کو ولن کی طرح بھڑکیں مارتا ہوا ادھر سے گزرا تھا۔
 
زینب

محفلین
ہماری اماں نےہمیں "پڑھا لکھا جاہل" کہا تو ثبوت نہیں مانگا ۔۔۔۔ انہوں نے معصوم بھی کہا تھا ۔۔۔۔ تو اس پر بھی یقین کر لو نا

یہ سرا سر بلیک میلنگ ہے۔۔۔اپ امی کا نام لے کے ہمیں‌چپ کروانا چاہیتے ہیں تاکہ ہم کوئی سوال نا کر سکیئں۔۔۔۔۔۔۔اب میری امی مجھے "سیانی دھی رانی" کہتی ہیں کیا اپ یقین کروو گے کہ امیوں کو سارے بچے ہی اچھے نظر اتے ہیں بس ڈگری لایئن اب چپ چاپ نہیں تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
damsel

معطل

بالکل صحیح کہا آپ نے ہمارے یہاں کہاوت ہے کہ کوے سے کسی نے کہا دنیا کا سب سے پیارا پرندہ کونسا ہے وہ اپنے بچے کو اٹھا لایا:grin:
 
شمشاد

لائبریرین
رخ پھیرتے ہیں پھر تعبیر کی طرف

ہاں تو تعبیر آپ یہ بتائیں کہ آپ کتنے بہن بھائی ہیں اور آپ کا نمبر کون سا ہے؟
 
تعبیر

محفلین
آپ کیا صرف سوال پوچھتے ہین جواب نہیں پڑھتے۔ یہ سوال کر چکے ہین آپ۔ چلیں جواب پھر دیتی ہوں
میرے چھ بھائی، بہن ہین اور میرا نمبر دوسرا ہے

ویسے مین سوچ رہی تھی بلکہ اپ ایسا کریں کہ ایک ٹاپک پوسٹ کریں کہ کونسے نمبر والے بچے سب سے اچھے ہوتے ہیں اور کونسے والے نہیں اور کیا ہم اپنے اپنے نمبر سے خوش ہیں
 
زینب

محفلین
شاید پہلےدو بچے اچھے ہوتے ہیں یا آخری 2 درمیان والے کسی گنتی میں‌نہیں ہوتے
 
Top