اردو محفل کی عدالت

چاند بابو

محفلین
چاند بابو آجکل وکیلوں پر بُرا وقت آیا ہوا ہے، آپ بھی کچھ دن ٹھہر جائیں۔
وکیلوں نے ویسے بھی عدالتوں کا بائیکاٹ کیا ہوا ہے۔

[grade="00008B FF6347 008000 4B0082"]جی تو آپ کاروائی شروع کرتے ہیں یا آپ کے خلاف سپریم جوڈیشیل کونسل میں درخواست دی جائے۔[/grade]
 
شمشاد

لائبریرین
جو سیدھی انگلیوں سے نکل آئے وہ گھی نہیں ہوتا۔ گھی تو ایک طرف مکھن بھی نہیں ہوتا۔
 
چاند بابو

محفلین
اس کا مطلب ہے کہ آپ نہیں مانو گے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟/
دیکھ لیجئے سپریم جوڈیشیل کونسل کی چیرپرسن زینب بہنا ہیں۔ وہ تو پہلے ہی اس کام کے لئے تیار بیٹھی ہیں۔
 
پپو

محفلین
[میری شمشاد بھائی سے ڈیل ہو رہی ہے ہو سکتا یہ معماملہ عدالت سے باہر ہی نمٹ جائے
 
زینب

محفلین
اس کا مطلب ہے کہ آپ نہیں مانو گے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟/
دیکھ لیجئے سپریم جوڈیشیل کونسل کی چیرپرسن زینب بہنا ہیں۔ وہ تو پہلے ہی اس کام کے لئے تیار بیٹھی ہیں۔

ہائے اللہ۔۔۔۔چاند بھائی آپ تو مجھے قید کروانے کا پورا پورا بندوبست کیے بیٹھے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔
 
چاند بابو

محفلین
ہائے اللہ۔۔۔۔چاند بھائی آپ تو مجھے قید کروانے کا پورا پورا بندوبست کیے بیٹھے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔

ارے نہیں بہنا آپ کیوں پریشان ہوتی ہو انصاف کی راہ میں حائل ہونے والی ہر رکاوٹ کا جوانمردی سے مقابلہ کریں۔ ہم آپ کے ساتھ ہیں کوئی آنچ نہیں‌آنے دیں گے آپ پر۔
آپ ہمت سے کام لیں اور کاروائی کا آغاز کر دیں بس ایک آدھ دن ٹھر جائیں تاکہ دیکھا جا سکے کہ میرے موکل کا سکول انتظامیہ سے کیا فیصلہ طے پاتا ہے معاملہ طے نہ ہونے کی صورت میں جو جج عدالتی کاروائی میں خلل کا باعث بنے گا اس کو معطل کر کے اس کے خلاف تادیبی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔
 
پپو

محفلین
چاند بابو یہ آپ کے باقی کے دوست جو بوریوالہ سے ہیں، کہاں رہ گئے؟
شمشاد بھائی کونسے والے دوست میں اور چاند بابو ہی تو ہیں باقی ایم این اے صاحب نجانے کہاں رہ گئے
آپ حکم کریں کہیں بورے والہ آنے کا پروگرام فائنل ہوگیا کیا زے نصیب
 
پپو

محفلین
ارے نہیں بہنا آپ کیوں پریشان ہوتی ہو انصاف کی راہ میں حائل ہونے والی ہر رکاوٹ کا جوانمردی سے مقابلہ کریں۔ ہم آپ کے ساتھ ہیں کوئی آنچ نہیں‌آنے دیں گے آپ پر۔
آپ ہمت سے کام لیں اور کاروائی کا آغاز کر دیں بس ایک آدھ دن ٹھر جائیں تاکہ دیکھا جا سکے کہ میرے موکل کا سکول انتظامیہ سے کیا فیصلہ طے پاتا ہے معاملہ طے نہ ہونے کی صورت میں جو جج عدالتی کاروائی میں خلل کا باعث بنے گا اس کو معطل کر کے اس کے خلاف تادیبی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔
دیکھا شمشاد بھائی کیسے کیسے پلان مرتب ہو رہے ہیں تو کیوں نا ڈیل مکمل کر لیں
 
چاند بابو

محفلین
جی شمشاد بھائی ندیم صاحب بھی بوریوالا ہے ہی ہیں لیکن میری ان سے پہلی ملاقات اردو محفل کی وساطت سے ہی ہوئی تھی ویسے وہ بچہ کچھ کرے گا۔ اردو پر بوریوالا کی کمیونٹی کو اکٹھا کرنے کے لئے سائیٹ بنا رہا ہے ابھی آج ہی اس کی میل ملی ہے جس میں اس نے بتایا ہے کہ سائیٹ کا تقریبا 80 فیصد کام مکمل ہو چکا ہے اب دیکھتے ہیں اس کی یہ کاوش کہاں تک کامیاب ہوتی ہے لیکن ابھی تک تو بڑا اچھا کام کیا ہے۔اس کی سائیٹ کا ربط درج ذیل ہے۔
www.burewala.info
 
پپو

محفلین
لگتا ہے شمشاد بھائی ناراض ہیں‌جان بوجھ کر میری حاضری کو نظر انداز کر رہے ہیں کیا میں بھائی سے اسکی وجہ جان سکتا ہوں
 
Top