سترھویں سالگرہ اردو محفل کی سترھویں سالگرہ پر مشاعرے کا انعقاد


السلام علیکم دوستو!!!

سات اگست 2022 بروز اتوار کو ان شاءاللہ دس بجے رات بمطابق پاکستانی وقت گوگل میٹ پر مشاعرہ منعقد کیا جائے گا۔ آپ سب دوستوں سے گزارش ہے کہ مندرجہ بالا لنک پر تشریف فرما کر اس اردو عالمی لائیو مشاعرے کو یادگار بنا دیں۔ بہت شکریہ
حاضرم
 

یاسر شاہ

محفلین
Top