اردو محفل کی تشہیر

فورم پر مضامین کو کیا ترتیب دینا ہے؟؟؟؟
میرا خیال ہے کہ اگر کوئی بندہ فورم پر آکر یہاں کا مزاج سمجھ جائے تو پھر وہ کسی نہ کسی طرح آگے بڑھ ہی جائے گا۔۔۔
 
لائبریری پر شگفتہ اور قیصرانی کچھ دھیان دیں تو میں بھی ساتھ میں لکھ دیتا ہوں البتہ لغت پراجیکٹ پر میں تفصیل سے اکیلا لکھ سکتا ہوں کیونکہ اس میں شروع سے میں ہوں اور زیادہ تر میں نے ہی بندوں سے گفتگو کی ہے اس پر۔

راہبر تم آغاز کرو چند پراجیکٹس پر لکھ کر۔
 
لائبریری کی تقریب جاری ہے نا، وہاں خطبے لکھے جارہے ہیں۔ وہیں پر کسی سے ایک ایسا جامع خطبہ لکھوالیں جو وہاں بھی کام آجائے اور یہاں بھی۔۔۔۔!
 

باسم

محفلین
:eek: :(
kashifhafeezbq3.gif

روزنامہ امت کراچی
کالم نگار : کاشف حفیظ صدیقی
ایک سال بعد وعدہ وفا ہوا ہے
اسے میری غلطی سمجھیے کہ میرے مکمل وضاحت نہ کرنے کے سبب انہوں نے اردو ویب کو محمد بلال کی ویب بتایا ہے
میری ای میل کے الفاظ
Kashif Hafeez Sahib!
Ye aik urdu forum hay jahan internet main urdu ke furoogh ki raza karaana tor par koshish ho rahay hay
http://www.urduweb.org/mehfil/index.php
yahan urdu forum banay kay baray main madad bhi faraham ki jati hay
aap se guzarish hay ke ais ke baray main apnay kaalam main likh kar logon ko itlaa dain
shukar guzaaar rahain gay
Basim urduweb member
www.urduweb.org/mehfil
 

بلال

محفلین
ویسے تو میں بھی محمد بلال ہی ہوں لیکن یہ کونسے محمد بلال ہیں اس بارے میں تو منتظمین ہی بتا سکتے ہیں۔۔۔ ویسے اردو ویب کی whois میں بھی کوئی محمد بلال نام نہیں پتہ نہیں انہوں نے کہا سے اردو ویب کو محمد بلال کی ویب کہہ دیا۔۔۔
 
اردو محفل پر رواں سال میں کافی نئے اور فعال اراکین کا اضافہ ہوا ہے۔ ان کی آراء اور تجاویز بھی معاون ثابت ہوسکتی ہیں۔
 

mwalam

محفلین
آپ گوگل ایڈز کو استعمال کریں۔ میرے خیال میں مختلز شہروں میں جو نمائش لگتی ہے۔ وہاں پر سٹال یاں پمفلیٹس، اسٹیکر وغیرہ دئیے جا سکتے ہیں۔
 
Top