اردو محفل کا سکول

زینب

محفلین
ویسے مہینے بعد نارمل سروس ہی ہوتی ہے میں نے ابھی تک کہیں ٹھوکی نہٰن گاڑی کی گڑبڑ کا اندیشہ ھو:grin:
 

سارا

محفلین
السلام علیکم۔۔۔

خواہشات کو دبانے اور مشکلات پر قابو پانے سے انسان کا کردار مضبوط ہوتا ہے۔۔۔
 

سارہ خان

محفلین
کامیاب زندگی کے لئے دو چیزیں ضروری ہیں نصب العین کا تعین اور پھر اس کے لئے کام ۔۔ (ولیم ورڈز ورتھ )​
 

زینب

محفلین
جو آدمی ارادہ کر سکتا ہے اس کے لیے کچھ بھی ناممکن نہیں۔۔۔۔۔

لبیک سر جییییییییییی
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top