حسن علوی
محفلین
ہمارا تو ریکارڈ رہا ہے ہوم ورک کبھی نہیں کرنا
سو اب بھی اسی پر کاربند ہیں
(فکر نہ فاقہ عیش کر کاکا۔۔۔۔)
سوچ لیں تعزیراتِ محفل کے تحت کوئی سخت اقدام بھی لیا جا سکتا ھے
ہمارا تو ریکارڈ رہا ہے ہوم ورک کبھی نہیں کرنا
سو اب بھی اسی پر کاربند ہیں
(فکر نہ فاقہ عیش کر کاکا۔۔۔۔)
جن جن طلبہ نے ہوم ورک نہیں کیا وہ بینچ پر کھڑے ہو جائیں۔

ہیڈ ماسڑ صاحب، کچھ تو خیال کریں یہ جماعتِ بالغاں ہے۔ میں تو کبھی چھوٹے ہوتے بینچ پر نہیں کھڑی ہوئی تھی اور اب آپ کھڑا ہونے کو کہہ رہے ہیں۔جن جن طلبہ نے ہوم ورک نہیں کیا وہ بینچ پر کھڑے ہو جائیں۔
سے روایت ھے کہ وسول اللہ
نے فرمایا "جو شخص خدا اور آخرت کے دن پہ یقین رکھتا ہو اسے اپنے مہمان کی عزت کرنی چاہیئے اور جو شخص خدا اور آخرت کے دن پہ یقین رکھتا ہو اسے اپنے رشتہ داروں سے نیک سلوک کرنا چاہیئے اور جو شخص خدا اور آخرت کے دن پہ یقین رکھتا ہو یا تو اسے بھلی بات کہنی چاہیئے یا پھر وہ خاموش رہے" (بخاری و مسلم)حاضری تو لگا دیتا ہوں، لیکن اب پھر ہوم ورک تین دن کے بعد ہی کرنا ہے کیا؟