سترھویں سالگرہ اردو محفل فورم کی سترہویں سالگرہ کے موقعے پر۔

سیما علی

لائبریرین
سب محفلین کو اردو محفل کی سترہویں سالگرہ مبارک ہو۔ اللہ پاک اس محفل کو چار چاند لگائے۔ محفلین کو ڈھیروں خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے ۔ دنیا سے جانے والے محفلین کو جنت الفردوس میں جگہ دے۔ اردو محفل سے غائب و تائب ہونے والوں کے بخیریت واپس لائے۔ آمین!
ثم آمین!
آمین ثم آمین
 

لاريب اخلاص

لائبریرین
وعلیکم السلام!
ماشاءاللہ!
اردو محفل کو سترہ سال مبارک!
دعا ہے ستر برس بعد بھی اس کی خوبصورتی و بلندی میں کمی نہ آئے اور اس میں ہمیشہ خلوص پروان چڑھے امین۔
 
Top