اردو محفل سے ملتے جلتے ناموں والے فورم

آصف اثر

معطل
بہت سی چیزیں ایک جیسی نہیں۔ جیسے کہ مجلس فورم میں پورٹل نہیں۔ رنگ کا فرق ہے۔ اور موضوعات بھی مختلف ہیں۔وعلیٰ ہذا القیاس
دوسری بات یہ کہ آپ نے ”ناموں والے فورم“ کا عنوان دیا ہے جب کہ ذکر صرف ایک کا ہے۔
خیر ایسا ہوتاہے ایسے کاموں میں:)
 
اپنی اِس اردو محفل کو جناب شاکر القادری صاحب ہی نے "اُم المحافل" کا خطاب دیا تھا، اور کیا خوب دیا تھا، اس ایک خطاب ہی سے اردو فورمز کی تاریخ اور اردو محفل کی اہمیت کا اندازہ ہو جاتا ہے :)

clear.png
clear.png
clear.png
:a6::great::best::zabardast1::good:
clear.png
 
بہت سی چیزیں ایک جیسی نہیں۔ جیسے کہ مجلس فورم میں پورٹل نہیں۔ رنگ کا فرق ہے۔ اور موضوعات بھی مختلف ہیں۔وعلیٰ ہذا القیاس
دوسری بات یہ کہ آپ نے ”ناموں والے فورم“ کا عنوان دیا ہے جب کہ ذکر صرف ایک کا ہے۔
خیر ایسا ہوتاہے ایسے کاموں میں:)
مرواؤگے۔ ایک فورم کا ذکر کرکے حال تباہ ہے۔ مزید کا حوصلہ کیا کریں؟ باز آئے بھئی ہم تو۔:ROFLMAO:
 
Ukashah

محفلین
محفل کے رکن Ukashah بھائی اردو مجلس کے منتظم ہیں
شکریہ بھائی ۔
ان کا منشور کیا ہے؟
اس فورم کے انداز میں میں اردو محفل کے اتنی مماثلت کیوں ہے؟
علمی طور پر کس درجہ کا مواد اس "مجلس" پر موجود ہے؟
عبید انصاری
سوال کی وضاحت حسیب بھائی نے بہتر انداز میں کردی تھی ۔
منشور ، فورم کا قیام، اغراض و مقاصد کے متعلق یہاں ملاحظہ فرمائیں ۔
کچھ تفصیل یہاں مل سکتی ہے ۔
تاسف - بانی اردو مجلس فورم برادرم عبد الرحمٰن ابن عمر کی رحلت
محفل واحد اردو فورم ہے ۔ جہاں حاضری رہتی ہے ۔ دس سال قبل اردو یونی کوڈ فورم دو ہی تھے ۔ ان میں ایک محفل فورم ۔ اور دوسرا مجلس فورم ۔ آج ایسےمماثلت والے فورم کی تعدا کافی زیادہ ہے ۔
۔
 
شکرا جزیلا
 
اس فورم میں ایسے ذو معنی جملوں کے استعمال سے احتراز لازم ہے۔۔۔
آپ کے اس مراسلے سے قبل میرے ذہن کے کسی گوشے میں بھی کسی منفی معنی کا احتمال نہیں آیا۔ شاید اس لیے کہ میں بحمد اللہ اخلاق سے گری ہوئی گفتگو کا کبھی عادی نہیں رہا۔ بائی دی وے آپ سے پہلے محمد تابش صدیقی آصف اثر اور عبد القیوم چوہدری اسے پڑھ کر اس کی ریٹنگ بھی دے چکے ہیں۔ شاید وہ آپ سے بہتر سمجھتے ہوں؟؟؟
 
سید عمران

چلیں جانے دیں۔۔۔
کوئی بات نہیں!!!
 
واقعی؟
واقعی دیکھا نہیں، یہاں آنے سے پہلے چند ماہ ایک فورم پر گزارے تھے، یہاں آیا تو پھر واقعی کہیں نہیں گیا۔ فیس بُک اردو فورم نہیں ہے۔ اور اس کے علاوہ اگر کہیں ادھر ادھر فقط نظر بازی کی تو حضور اتنا تو آپ بھی جانتے ہونگے کہ خود سے انتہائی وفادار شوہر کی تانک جھانک سخت سے سخت بیوی بھی با دلِ ناخواستہ گوارا کر لیتی ہے :)
کمال ھے بندہ پرور
 
Top