اردو محفل براؤزنگ پرابلم

راجہ صاحب

محفلین
السلام علیکم

:worried: میرے ساتھ تقریباََ دس دن سے اردو محفل کا پیج کھلنے میں مسئلہ کر رہا ہے کبھی تو کھل جاتا ہے اور کبھی ورکنگ ہی کرتا رہتا ہے کوئی خیر خبر یعنی ایرر کی اطلاع نہیں دیتا :idontknow:
کیا ایسا صرف میرے ساتھ ہی ہو رہا ہے یا کسی اور کو بھی یہ مسئلہ درپیش ہے

اگر بدقسمتی سے مجھے :( ہی یہ مسئلہ ہے تو اس کا تدارک کیا ہو گا ؟:confused:

والسلام
 

زیک

مسافر
مجھے تو سرور پر کوئ مسئلہ نظر نہیں آ رہا۔ کیا آپ کو یہ پرابلم صرف محفل پر ہو رہی ہے؟
 
Top