اردو لغت 22 جلدیں-درکار

محمد امین

لائبریرین
ذرا لفظ" آتش" تلاش کر کے دیکھیے۔۔۔ اور نتائج شیئر کیجیے۔۔۔۔

آتش کا نتیجہ نہیں آرہا۔۔۔ کافی مسائل ہیں۔ سب سے پہلے تو اردو فونٹ ٹھیک نہیں ہے۔ پھر کی بورڈ پلگ ان ہونی چاہیے، الگ سے کھلنا نہیں چاہیے۔ آہستہ آہستہ ٹھیک ہوجائیں گی چیزیں۔۔
 

وصی اللہ

محفلین
آتش کا نتیجہ نہیں آرہا۔۔۔ کافی مسائل ہیں۔ سب سے پہلے تو اردو فونٹ ٹھیک نہیں ہے۔ پھر کی بورڈ پلگ ان ہونی چاہیے، الگ سے کھلنا نہیں چاہیے۔ آہستہ آہستہ ٹھیک ہوجائیں گی چیزیں۔۔
جی بجا کہا! لیکن آہستہ آہستہ ٹھیک کون کرے گا؟؟؟ جنھوں نے پراجیکٹ آؤٹ سورس کیا نہ وہ ہوں گے اور نہ ہی جووہ ادارہ جس نے ایک کروڑ بیس لاکھ لے کر یہ کام کیا ۔۔ اللہ اللہ خیر سلا،،،،
 

ابن توقیر

محفلین
فی الحال کافی کام کرنا پڑے گا ادارے کو،سرسری سے نظرڈالی ہے مگر کوئی خاص کامیابی نہیں ملی۔


udb%2B01.jpg

اب یہی لفظ اردو لغت ڈاٹ انفو پر موجود ہے۔
altr.jpg


چند مزید سکرین شاٹس

udb%2B02.jpg

udb%2B03.jpg

udb%2B04.jpg
 
Top