اردو لائبری

ماوراء

محفلین
حیدر، صرف وہ کتابیں ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں، جو مکمل ہو جانے کے بعد ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے رکھی گئی ہیں۔ جیسے آپ باغ و بہار اور فردوسِ بریں کو پی ڈی ایف فائل میں ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔ اس نشان کے آگے لکھا ہوا کہ "یہ کتاب مکمل ڈاؤنلوڈ کریں۔
 

ماوراء

محفلین
حیدر، میری طرف ہو رہے ہیں۔ آپ کی طرف کیوں نہیں ہو رہے، اس کا معلوم نہیں۔ کیا آپ کے سامنے پی ڈی ایف اوپن ہوتی ہے؟؟ اگر ہاں۔ تو اس کو آپ سیو کر لیں۔
 

دوست

محفلین
اگر ڈاؤنلوڈ مینجر استعمال کررہے ہیں تو شاید مسئلہ ہورہا ہو۔ براؤزر سے ہی اتار کر دیکھیں۔ یعنی ڈاؤنلوڈ مینجر کو کینسل کردیں اور براؤزر اپنی ونڈو اوپن کردے گا اس پر اوکے۔
 
Top