اردو لائبریری سائٹ میں نک

صرف علی

محفلین
سلام علیکم
اردو لائبریری سائٹ میں کیا فورم کی نک استعمال کرسکتے ہیں یا نہیں ؟
 

نبیل

تکنیکی معاون
اردو لائبریری سائٹ کی یوزر منیجمنٹ فورم سے علیحدہ ہے۔ لائبریری سائٹ پر اکاؤنٹ‌ تشکیل دینے کے لیے قیصرانی سے رابطہ کریں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top